کورنگی زون کے تحت عوام الناس کے لیے حلیم کا پروگرام انعقاد کیا گیا
نیازحلیم بیادِشہداءِ کربلاؑوامامحسینؑ
انجمن سرفروشان اسلام کورنگی زون کے زیرِ اہتمام
8محرالحرام کو کی رات حلیم تیار کیاگیا
9محرم_الحرام کی صبح عوالنّاس کو کھلایاگیا
عوام النّاس کو انجمن سرفروشان اسلام کے بارے میں اور ذکرِ قلب اور تعلیماتِ مرشدکریم کے بارے میں آگاہ فرمایاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
کورنگی زون کراچی









