محفل نعتؐ و ذکرِ الٰہی 19 محرم الحرام سالانہ عرس مبارک محترم جناب وصی محمد قریشی شہید قادری
محفل نعتؐ و ذکرِ الٰہی
19 محرم الحرام سالانہ عرس مبارک
محترم جناب وصی محمد قریشی شہید قادری منتہی
خصوصی شرکت
صاحبزادہ مرشد محترم جناب
حمادریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی
محترم جناب فرقان غفران ریاض گوہر شاہی
علامہ مولانہ سعید احمد قادری
عالمی مرکزی امیر انجمن ہٰذا
جناب شبیر احمد قادری
رہنما آل فیتھ اسپریچول موومنٹ
جناب چوہدری اظہر نواز
مرکزی نشرواشاعت انجمن ہٰذا
جناب عصمت اللّہ
مرکزی قانونی مشیر انجمن ہٰذا
جناب ملک یونس جمال
مرکزی مشیر انجمن ہٰذا
جناب ندیم یوسف
نشرواشاعت سندھ انجمن ہٰذا
معروف نعتؐ خواں حضرات نے کلام کے نظرانے پیش فرمائے
علاقائی ذمّہ داران و کارکنان کی مختلف شہروں سے عرس کی تقریب میں شرکت ہر دِل عزیز شخصیت وصی بھائی شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور آپ کے درجات بلندی کی دعا کیگئی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان رجسٹرڈ