خطابات

14ویں عظیم الشان سالانہ مشعل بردار ریلی بسلسلہ جشن عید میلاد النبیؐ کا موقع پر علامہ مولانا سید عدنان زیدی صاحب کا خطاب

14ویں عظیم الشان سالانہ مشعل بردار ریلی
بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
11 ربیع الاول بمطابق 20 نومبر 2018 بروز منگل بعد مغرب جامعہ چشتیہ لال مسجد ٹوکن اسٹاپ سے برآمد ہوکر
اپنے مقررہ راستوں سے ہوتی ہوئی قاری ممتاز رحمانی کے دربار ہرمین چورنگی پر اختتام پذیر ہوئی ۔۔
زیر سرپرستی
چیئرمین سپریم کونسل
صاحبزاد مرشد کریم محترم جناب
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالی
مختلف مکاتب فکر کے جید علماء کرام مشائخ عظام مذہبی اور روحانی اسکالرز پروفیسر سیاسی و سماجی روحانی شخصیات شرکت فرما رہے ہیں
تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے شرکت کی استدعا ہے
زیر نگرانی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
مہمانان گرامی
محترم جناب سیدنوید الحق قادری
محترم جناب سید مسعود علی جعفری
محترم جناب حامد چشتی (خلیفہ سلسلہ فرید تاجی صاحب )
خصوصی شرکت
محترم جناب علامہ مولانا سید عدنان زیدی صاحب
محترم جناب علامہ مولانا غلام اکبر خاصخیلی صاحب
محترم جناب اویس آفاقی صاحب (صدر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی )
محترم جناب سید شہزاد رضوی (کمشنر کراچی ڈسٹرکٹ ملیر فوکل پرسن )
محترم جناب سید صفدر امام رضوی (ڈی سی ملیر فوکل پرسن )
محترم جناب سید پرویز عابدی صاحب (ممبر پیس کمیٹی ڈسٹرکٹ ملیر )
محترم جناب حامد چشتی صاحب (خلیفہ سلسلہ چشتیہ )
محترم جناب فرید تاجی صاحب (خلیفہ سلسلہ تاجی )

زیر اہتمام
الریاض زون ملیر کراچی

لنک اوپن کریں

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=260977631253477&id=122715718413003