خطابات

لاہور کے تحت ایک عظیم الشان ریلی بسلسلہ جشن عید میلاد النبیؐ نکالی گئی


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان لاہور کے تحت ایک عظیم الشان ریلی بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نکالی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر اور سرفروشوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر لاہور کے ذمہ داران نے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حوالے سے ان کی شان بیان کی۔۔

Link open

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=260834267934480&id=122715718413003