محفلِ معراجِ مصطفی ٰﷺ کانفرنس گلزار پور خصوصی خطاب صاحبزادہ طلعت محمود
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان ملتان
محفلِ معراجِ مصطفی ٰﷺ گلزار پور خصوصی شرکت چیرمین سپریم کونسل لختِ جگر مرشد ِ پاک محترم طلعت محمود گوھر ۔جناب مزمل طلعت گوھر۔جناب فرقان غفران گوھر۔ مرکزی عالمی امیر جناب اعجاز میمن ۔مرکزی نشرواشاعت جناب یونس جمال صاحب۔جناب طارق میمن صاحب۔سندھ کے امیر یٰسین مغل صاحب ۔سندھ کے نائب امیر جناب فیصل صاحب۔ پنجاب کے امیر اطہر بخاری صاحب۔ ڈاکڑ جاوید محفل کا باقاعدہ آغاز کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن کریم فرقان یم سے کیا گیا آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان مین نعتوں کے گلدستے مولا علی مشکل کشا اور غوث پاک کی شان میں قصیدہ پیش کئے گئے محفل کے آخر میں ذکر الہی کی محفل صلاۃ وسلام اور دعا کی گئی کہ اللہ تبارک و تعالی کی ذات ہم سب کو مل کر مرشد پاک کی اس پاک مشن کو آگے لے کر چلنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے اور سرکار کا محبت ذکر اللہ کا پیغام ہر اہل دل تک پہنچانے کی اور ہماری افواج پاکستان کو کامیابی و کامرانی عطا فرمائے اس پاکستان کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔۔
لنک اوپن کریں
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=303607566990483&id=122715718413003