خطابات

39ویں جشنِ گیارہویں شریف کا موقع پر صاحبزادہ حماد ریاض کا خطاب

جشنِ جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کانفرنس
شیخ عبدالقادر جیلانی غوث الاعظم دستگیرؓ
عظیم الشان سالانہ مرکزی 39ویں جشنِ گیارہویں شریف
23 دسمبر بروز اتوار صبح دس بجے تا نمازِ عشاء
بفیضان نظر بانی و سرپرست اعلیٰ ‏
حضرت سیدنا ریاض احمد گوھر شاہی مدظلہ العالی
چیئرمین سپریم کونسل صاحبزادہ طلعت محمود گوہر
سپریم کونسل صاحبزادہ غفران گوہر
سپریم کونسل صاحبزادہ حماد ریاض گوہر
سپریم کونسل صاحبزادہ مدثر ریاض گوہر
مرکزی عالمی امیر جناب اعجاز میمن
نائب عالمی امیر جناب وحید انور قادری صاحب
مرکزی نشرواشاعت جناب یونس جمال صاحب
صوبائی امیر ان مشیران مختلف شہروں کے امیران و مشیران
مذہبی اسکالر جناب راؤ ناصر جھنگوی
علامہ مولانا مفتی جناب سجاد صاحب
سماجی و سیاسی شخصیت جناب قاضی پاشا صاحب
جشن جیلانی کانفرنس میں بین الاقوامی ثناء خوانِ رسولؐ مذہبی و روحانی اسکالر دانشور محقق ڈاکٹرز پروفیسرز وکلاء برادری و روحانی شخصیات شرکت کی سرفروش کارکنان اور اور مختلف عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی
المرکز روحانی اللہ ہو پہاڑی خدا کی بستی
کوٹری شریف سندھ
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان رجسٹرڈ

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1080148248822334&id=429181747252324