خطابات

سمندری کے آستانے پر صاحبزادہ طلعت محمود گوہر کا خطاب

13/3/2019
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان سمندری کے تحت عظیم الشان محفل کا انعقاد سمندری کے آستانے پر کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین سپریم کونسل صاحبزادہ طلعت محمود گوہر نیکی اس موقع پر مرکزی اور صوبہ پنجاب کی کابینہ بھی موجود تھی امیر سمندری اور سرفروشوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2373389556004876&id=122715718413003