عظیم الشان عرس مبارک باباگوہر علی شاہ رحمت اللّہ علیہ قبلہ ابّاجی حضور رحمت اللّہ علیہ
عظیم الشان عرس مبارک
باباگوہر علی شاہ رحمت اللّہ علیہ
قبلہ ابّاجی حضور رحمت اللّہ علیہ
خصوصی خطاب
چیئرمین سپریم کونسل
صاحبزادہ مرشد کریم محترم جناب
حماد ریاض احمد گوہرشاہی مدظلہ العالی
رونقِ محفل
محترم جناب شارخ سائیں
محترم جناب شہریار سائیں
علماء اکرام معروف نعتؐ خواں
مرکزی اور صوبائی امیران
محترم جناب اعجاز میمن
مرکزی امیر انجمن ہذٰا
محترم جناب وحید انورقادری
محترم جناب حاجی اویس قادری
محترم جناب اطہر حسین قادری
محترم جناب بختیار منیر قدری
محترم جناب ملک یونس جمال
محترم جناب غلام فریدقادری اس کے علاوہ پنجاب کے تمام شعروں کے امیران
اور سرفروشوں کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی اس موقع پر گجرخان کی فضا اللہ ھو کے نعروں سے گونج اٹھی اور سرفروشوں نے پر جوش انداز میں سپریم کونسل کے چیئرمین اور صاحبزادہ حماد ریاض کی دل کی عطا گہرائیوں سے خوش آمدید کہا ۔۔۔
زیرِ اہتمام
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشانِ اسِلام پاکستان
لنک اوپن کریں
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2052093564842305&id=122715718413003