جامع مسجد قباء اللہ ھو کالونی گجرات میں عالمی امیر کی آمد۔
جامع مسجد قباء اللہ ھو کالونی گجرات میں عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کے مرکزی امیر حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری صاحب نے خصوصی خطاب کیا لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی.
انجمن سرفروشان اسلام گجرات پاکستان۔