حضرت داتا گنج بخش علی بن عثمان ہجویری رحمت اللّہ علیہ کے مزارِ پر انوار پر سندھ کابینہ کی حاضری
گنج بخش فیض عالم مظہر نورِ خدا
ناقصاراں پیرِ کامِل کاملاں راہ نما
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان لاہور
حضرت داتا گنج بخش علی بن عثمان ہجویری رحمت اللّہ علیہ کے مزارِ پر انوار پر سندھ کابینہ کی حاضری مزارِ داتا صاحب کے صحن میں (انجمن سرفروشان اسلام پاکستان لاہور) کے زیرِ اہتمام منعقد ہفتہ واری تبلیغی محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی کی محفل میں سندھ کابینہ کی شرکت۔
محترم جناب چوہدری اظہر نواز (مرکزی نشرواشاعت انجمن ہٰذا)، محترم جناب حاجی ملک یونس جمال مرکزی مشیر، محترم جناب حاجی یاسین مغل (امیرِ سندھ)، محترم جناب محمد فیصل قادری نائب امیرِ سندھ اور پنجاب کے دیگر زاکرین کی سندھ کابینہ کے وفد کے ہمراہ داتا صاحب پر حاضری نمازِ جمعہ ادا کیا اور محفل میں شرکت فرمائی مرکزی امیران اور پنجاب کابینہ نے سندھ کابینہ کو دِل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کیا اور پھولوں کے ہار اور چادر شریف کے تحفے سندھ کابینہ کو پہنائے گئے۔
اولیاء اللّہ کا فیضان
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان