05 محرم الحرام بیادِ شہدائےؑ کربلا محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی جناب حمادریاض کی رہائشگاہ پر منعقد کیاگیا
05 محرم الحرام بیادِ شہدائےؑ کربلا
محفل نعتؐ و ذکرِ اِلٰہی
صاحبزادہ مرشد کریم محترم جناب
حمادریاض احمد گوہرشاہی کی رہائشگاہ
پر منعقد کیاگیا
اس موقع پر صاحبزادہ شاہ رخ بابر بھی موجود تھے۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن