خبریں

یومِ حضرت بلالؓ اور ماہانہ گیارویں شریف الریاض زون ملیر آستانہ پر منعقد


محفل نعتؐ وذکرِ اِلٰہی
یومِ حضرت بلالؓ اور ماہانہ گیارویں شریف
الریاض زون ملیر آستانہ پر منعقد کیگئی
خصوصی خطاب
محترم جناب سیّد زاہد حسین(امیر کراچی)
مہمانانِ گرامی
محترم جناب ندیم ولی صاحب
محترم جناب بہادر صاحب
محترم جناب خواجہ طارق صاحب
محترم جناب عقیل احمد صاحب
محترم جناب قاری نور محمد سرہندی صاحب
محترم جناب صاحب
خطبہ استقبالیہ
محترم جناب اختر حسین(امیر الریاض زون ملیر)
ملیر کے سینیئر ذاکرین کی بھرپور شرکت
بعد از محفل جنرل اجلاس منعقد کیا گیا
12 ستمبر2020 شہداءِ کربلاؑ کانفرنس میں
زاکرین بھرپور انداز میں اپنے دوست احباب عزیز
برادرز کو لائیں اور آفاقی پیغام ہر شخص تک پہنچائیں
اور اللّہ رسولؐ کے پیغام کو عام کرنے کیلئے
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کے زمّہ داروں کا ساتھ دیں بڑھ چڑھ کر ہر ذاکر اپنی خدمات پیش کریں
محبت اخوّت پیار امن بھائی چارے کی فضا کو قائم کریں کسی بھی ذاکر کو معمولی یا ادنٰی نا سمجھیں یہ وہ روحیں ہیں جن کو اسمِ ذات للّہ کی رسّی میں مرشد کریم حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی نے پرویا ہے اپنے تمام ذاکرین بھائیوں کی قدر کیجائے اگر کوئی ناراض ہیں ان کو منالیا جائے کو کوئی ذاکر بھائی پریشان ہے اس کی دل جوئی کیجائے کیوں کے ان کو سرکار مرشد پاک نے
امام مہدیؑ کیلئے جمع فرمایا ہے آئیں متحد ہوکر اس مشن ذکر اللّہ کو عام کریں اللّہ پاک ہماری کاوشوں کو قبول فرمائے آمین
آخر میں محترم جناب عبدالسلیم بھائی(سابقہ امیر کراچی)
کی والدہ کیلئے دعائے مغفرت فرمائی گئی
شرکاءِ محفل کیلئےلنگر کا اہتمام کیاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن