(کشمیر بنے گا پاکستان)
انجمن سرفروشان اسلام دادو کی جانب سے 5 فیبروری اظہار یکجہتی (کشمیر بنے گا پاکستان) ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ذاکرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی پروگرام میں امیر دادو کامران ملک نائب امیر دادو غلام رسول سولنگی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر امیر سہون شریف عبدالکریم جمالی بھی موجود تھے۔