کراچی کے سینئر ذاکر جناب محمد فاروق آرائیں انتقال کر گئے
کراچی کے سینئر ذاکر جناب محمد فاروق آرائیں رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ محمد فاروق آرائیں شیراز، فراز جوکہ نعت خواں بھی ہیں کے والد ہیں۔