چشن ولادت کے سلسلے میں محفل استانہ عالیہ گوپال پور سیالکوٹ پر انعقاد پذیر۔
محفل گیارہویں شریف
انجمن سرفروشان اسلام کے زیر اہتمام ملک محمد نواز کی رہائش گاہ پرانعقاد کیا گیا
حمد باری تعالیٰ محمد ریاض شاہی قادری نے پڑھی اوربارگاہِ رسالت مآبؐ میں گلہائے عقیدت
ملک دانش ذوالفقار علی بھٹو اور شاہ صاحب نے پیش فرمائے
جشنِ ولادت
مرشدکریم کی نسبت سے کیک بھی کاٹاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
گوپال پور سیالکوٹ