خبریں

پولیس کے بہادر سپوتوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

4 اگست یوم شہداۓ پولیس ارض پاک پر اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے پولیس کے بہادر سپوتوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں انشاء اللّہ ہماری نڈر فورسز کے ہوتے ہوئے پاکستان ہمیشہ محفوظ رہیے گا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن