پتوکی میں جشن ولادت مولا علی کے سلسلے میں محفل کا انعقاد
محفل نعتؐ و ذکرِاِلٰہی پتوکی
جشن مولائے کائنات حضرت علی رضی اللّہ تعالی عنہ
ماہانہ گیارہویں شریف ماہانہ پندرویں شریف
کہ عنوان پر پروگرام کا انعقاد قادری ہاوس پتوکی میں کیا گیا
خصوصی_خطاب
حضرت علامہ مولانا سرمایہ اہل سنت مفتی محمد شفیع فیضی نے فرمایا
خطبہ_ استقبالیہ
محترم جناب عابدقادری روحانی اسلامی اسکالر
نقابت محترم جناب ذولفقار احمد قادری آف لاہور
نعت_شریف
حضرت علامہ مولانا قاری لال حسین نوشاہی صاحب لاہور سے
حمد ونعتؐ مناقب اور حلقہ ذکر کا اہتمام
درودسلام کانظرانہ عقیدت اور
فاتحہ دعا کا اہتمام
آخرمیں لنگرعام کا اہتمام بھی فرمایاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ) پاکستان پتوکی