ملتان کی جانب سے جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا شاندار جلوس.
انجمن سرفروشان اسلام ملتان کی جانب سے جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا شاندار جلوس ۔
جلوس کی قیادت امیر ملتان جناب محمّد یونس قادری نے کی۔ ریلی میں مختلف مکاتب فکر کے علماء اور مشائخ نے شرکت کی ۔ جلوس میں ملتان کے تمام زون کے عھدیدار ۔ کارکنان اور ذاکرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔