خبریں

مشعل بردارریلی_سمندری

مشعل بردارریلی_سمندری

سالانہ عظیم الشان فقیدالمثال
جشنِ آمدِ رسولؐ
انجمن سرفروشان اسلام سمندری کے زیرِ اہتمام مشعل بردارجلوس نکالا گیا ۔
اور سبیل لگائی گئیں جس میں عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت فرمائی ۔
جلوس کا آغاز آستانہ سمندری سے ہوا جو شہر کے مختلف بازاروں سے گزرتا ھوا اختتام پزیر ہوا۔
جلوس کا مختلف مقامات پر پرتپاک استقبال کیا گیا ۔

جلوس میں سیاسی سماجی مذہبی معزز روحانی شخصیات نے شرکت فرمائی

خصوصی_شرکت

محترم رانا جمشیدقادری امیر پنجاب
محترم علامہ مولانہ سعید احمد قادری
سابقہ مرکزی امیر انجمن ہٰذ
جناب جاوید اقبال قادری نشرواشاعت پنجاب
جناب چوہدری صلابت گجر قادری و دیگر
معروف رہنماوں نے شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان
(شعبہ نشرواشاعت سمندری)