خبریں

مسجدومدرسہ غوثیہ زیر انتظام جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی۔


مسجدومدرسہ غوثیہ زیر انتظام۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سر فروشان اسلام پاکستان فیصل آباد
کے طلبہ جشن آمد رسولؐ کی ریلی
اس موقع پر سابقہ نائب عالمی امیر جناب وحید انور قادری بھی موجود تھے۔