خبریں

مرکزی پروگرام منسوخ

تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اس سال محفل نعت و ذکر اللہ بسلسلہ شب معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم جو کہ دربار عالیہ گوہر شاہی پر ترتیب دیا گیا تھا، موجودہ طبعی بنیادوں کے پیش نظر منسوخ کردیا گیا ہے۔

اللہ رب العزت ہم سب پر اور ملک پاکستان پر خاص رحم و کرم فرمائے۔ آمین