خبریںنیوز چینلز

مرکزی جشنِ عید میلاد النبی ﷺ ریلی کراچی ڈویژن کے تحت نکالی گئی۔


مرکزی جشنِ عید میلاد النبی ﷺ ریلی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن
زیرِ سرپرستی
محترم جناب صاحبزادہ مزمل طلعت گوہرشاہی
زیرِ قیادت
محترم جناب ولی حسین نمائندہ خصوصی
سرپرست انجمن ہٰذا
محترم جناب سیّد زاہد حسین قادری امیر کراچی
مہمان گرامی
علامہ مولانہ عبدال خاصخیلی
ڈویژن اراکین اور ڈسٹرکٹ امیران و زمّہ داران اور
عاشِقانِ رسولﷺ کی ہزاروں کی تعداد میں شرکت
ریلی میں جشنِ آمد رسولؐ کی پرکیف نعتؐ شریف پیش کیگئیں اور کمپیئر حضرات نے نعروں سے ریلی میں اک سماع باندھ دیا اور جشنِ آمدِ رسولؐ کی خوشیوں
کے ساتھ ساتھ ذکرِ اللّہ کی اہمیت اور فضیلت سے عوام النّاس کو آگاہ کیا گیا اور تعلیماتِ صوفیاء تعلیماتِ مرشد ذکرِ اللّہ عشقِ رسولؐ اور عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستا کے روحانی اور آفاقی مشن کو پیش کیاگیا
مرکزی ریلی آستانہ شاہ فیصل نمبر3 سے بعد نمازِ جمعہ
برآمد ہوکر مین شاہراہ فیصل سے ڈرگ روڈ ، مین جوہر میلینیئم مال سے آلٰہ دین گلشن اقبال نیپا سہراب گوٹھ سے ہوتی ہوئی کریم آباد لیاقت آباد لالوکھیت چراغہ سے ناظم آباد چورنگی اور گولیمار چورنگی سے جہانگیرآباد بڑا بورڈ پاک کالونی سے ہوتی ہوئی( آستانہ و مدرسہ انجمن ہٰذا)
ریکسر پر اختتام پزیر ہوئی آستانہ پر اختتامی فاتحہ اور دعا کیگئی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن