خبریں

محفل گیارھویں شریف اوریومِ ولادت حضرت عبدالطیف بری امام(رح) کے سلسلہ میں محفل پاک منعقد کی گئی۔


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد کے زیراہتمام آستانہ پرماہانہ محفل گیارھویں شریف اوریومِ ولادت حضرت عبدالطیف بری امام(رح) کے سلسلہ میں محفل پاک منعقد کی گئی۔
محفل کے دوران تقسیم انعامات کی پروقار تقریب منعقدکی گئی۔
جس میں ربیع الاول شریف اوردیگر مواقع پراپنی خدمات پیش کرنے کے سلسلہ میں ذاکرین کوتعریفی اسناد سے نوازاگیا۔
امیرپنجاب جناب راناجمشیدقادری صاحب
امیر فیصل آباد جناب حاجی محمدسلیم قادری صاحب
جناب حاجی محمد اویس قادری صاحب،
جناب حاجی محمداصغرقادری صاحب،
جناب محمد شفیق احمد قادری صاحب،
صوبائی مشیر رابطہ کمیٹی
جناب غلام فریدقادری صاحب نے اسناد تقسیم کیں۔
محفل کے بعد لنگر کا اہتمام کیا گیا