محفل نعت و ذکر الہی کی محفل شہدائے
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان حیدرآباد
قادری مسجد میں ہفتہ وار محفل نعت و ذکر الہی کی محفل شہدائے انجمن سرفروشان اسلام پاکستان سابقہ عالمی امیر جناب عارف میمن۔جناب وصی محمد قریشی شہید۔شہدائے دادن شاہ۔ کے سلسلے میں محفل کا انعقاد کیا گیا