خبریں

محفل نعتؐ و ذکر الہی بسلسلہ قبلہ امی جی حضور برسی کی نسبت محفل منعقد کی گئی


عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کوٹری شریف
محفل نعتؐ و ذکر الہی
بسلسلہ قبلہ امی جی حضور
برسی کی نسبت محفل منعقد کی گئی
سپریم کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ جناب طلعت محمود گوہر شاہی مدظلہ عالی سپریم کونسل صاحبزادہ غفران گوہر شاہی مدظلہ عالی صاحبزادہ مزمل طلعت گوہر صاحبزادہ فرقان غفران گوہر شاہی مدظلہ عالی سپریم کونسل کے مشیر جناب حاجی یونس جمال مرکزی عالمی امیر جناب اعجاز میمن سندھ کے امیر جناب حاجی یاسین مغل اور اس موقع پر تمام شہروں کے امیران اور سرفروشوں کی بھرپور تعداد میں شرکت کی