خبریں

انجمن ہذا صاحبزادہ طلعت محمود کا کراچی میں آمد

کراچی ایئرپورٹ پراستقبال

محترم المقام عزّت_مآب

صاحبزادہطلعت محمودگوھرشاھی

کی پنجاب سے واپسی کراچی ایئرپورٹ پر

محترم صاحبزادہ روبازطلعت_محمودگوھرشاھی

جناب ایڈوکیٹ عظیم بھٹی مرکزی سوشل میڈیا
جناب محمد عظیم شاھی سوشل میڈیا سندھ
جناب حافظ ساجد قادری امیرکراچی
جناب محمد عادل قادری نائب امیر کراچی
کراچی ڈویژن کیبنیٹ اور ذاکرین نے
استقبال فرمایا

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان