محفل نعتؐ و ذکرالٰہی راولپنڈی
محفل نعتؐ و ذکرالٰہی راولپنڈی
الحمدللّہ نیو ذاکرہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد
شکرانے کے طور پر اپنی رہائشگاہ بکرا منڈی راولپنڈی میں خوبصورت محفل کا انعقاد کیا فرمایا
خصوصی خطاب
حضرت علامہ مولانا سعید احمد قادری
زیر صدارت
امیر راولپنڈی وارث قادری
نقیب محفل فقیر حنیف قادری
نعت رسول مقبول صل اللّہ علیہ وآلہ وسلم
جناب نصر اللّہ خان نوری اور جبار قادری
آخر میں تمام دوست احباب کو
ذکر قلب کی دولت سے نوازا گیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان
شعبہ نشر و اشاعت راولپنڈی