محفل نعتؐ وذکرِاِلٰہی جناب ساجدحسین کی رہائشگاہ اللّہ ھو پہاڑی خداکی بستی میں منعقد کیگئی
محفل نعتؐ وذکرِاِلٰہی جناب ساجدحسین قادری کی رہائشگاہ اللّہ ھو پہاڑی خداکی بستی جامشوروکوٹری میں منعقد کیگئی نقابت جناب اسلام الدّین قادری معروف نعتؐ خواں جناب وحیدقریشی قادری جناب فضل حسین قادری جناب فیضان قادری جناب یونس قادری جناب جلال الدّین قادری امیرجامشورو نے حمدونعتؐ اور مناقب کے نظرانہ عقیدت پیش فرمائے امیرحلقہ ذکر جناب حافظ ندیم قادری نائب پیش امام جامع مسجدغوثیہ دربارگوھرشاھی مدظلہ العالی صلاة السلامبارگاہِ_شہداءِکربلاؑ کی شان میں پیش فرمایاگیا
فاتحہ خوانی اور دعائے خیرفرمائی گئ
بعد محفل لنگر کا اہتمام کیاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان
شعبئہِ نشرواشاعت جامشورو