خبریں

شب معراج کے سلسلے میں محفل شیخوپورہ کے آستانے پر انعقاد پذیر

شب بیداری بسلسلہ محفل شب معراج النبی

انجمن سرفروشان اسلام (رجسٹرڈ)پاکستان شیخوپورہ کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ سیکھم پر18 فروری بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب
محفل نعت و ذکر اللہ
محفل معراج النبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
منعقد کی گئی جس میں
مناجات جناب وارث قادری حمد باری تعالی جناب شفیق قادری نعت رسول مقبول صہ جناب وارث قادری
جناب فرحان گوہر جناب غلام مصطفیٰ قادری
قصیدہ غوث پاک جناب منور علی قادری
قصیدہ مرشدپاک جناب امانت علی قادری
اجازت ذکر قلب جناب عصمت اللہ قادری
حلقہ ذکر جناب عبد الجبار قادری (امیر شیخوپورہ)
اور محفلِ لطائف منعقدفرمائی گئی
دعائے خیر جناب چوہدری عصمت اللہ قادری
اختتام محفل پر شاہی لنگرتقسیم کیا گیا
محفل میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت فرمائی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان