ماہانہ گیارہویں شریف کی محفل فیصل آباد کے آستانہ پر انعقاد پذیر
انجمن سرفروشان اسلام فیصل آباد کے زیراہتمام آستانہ پرماہانہ گیارھویں شریف اورپندرھویں شریف ( جشنِ
شاھی) کے سلسلہ میں محفل پاک منعقدکی گئی۔