خبریں

شبِ برات کے موقع پر تنظیمی اسٹال ریکسر آستانہ میوہ شاہ قبرستان والے مین روڈ پر لگایاگیا۔

شبِ برات کے موقع پر تنظیمی اسٹال ڈسٹرکٹ ویسٹ کے امیر جناب ریحان قمر کی زیرِ نگرانی ریکسر آستانہ میوہ شاہ قبرستان والے مین روڈ پر لگایاگیا بعد مغرب آستانہ ہٰذا پر درود شریف کی محفل کے بعد ڈسٹرکٹ ویسٹ کی جانب سے لنگر عام کا اہتمام کیاگیااور زائرین قبرستان کیلئے ڈسٹرکٹ ساوتھ کی جانب سے شربت کا اہتمام کیاگیاشبِ برات کے ہینڈ بل بھی ذاکرین نے زائرین میں بانٹے محترم ذاکر قریشی محترم عبدالحسیب محترم قاسم عباسمحترم جمال محترم نعیم اور سینیٹرز ذاکرین نے اسٹال پر اپنی خدمات سر انجام دیںتمام عالمِ اسلام کو شبِ برات مبارک ہو

عالمی روحانی تحریکانجمن سرفروشان اسلام پاکستان