خبریں

ماہانہ پندرویں شریف المرکز کوٹری شریف میں انعقاد پذیر

ماہانہ پندرھویں شریف
29دسمبر2023بروزجمعہ بعد نمازِعصر تا مغرب
دربارسلطان الفقر
حضرت سیّدناریاض احمدگوھرشاھی مدظلہ العالی اللّہ ھو پہاڑی جامشورو کوٹری شریف پر مذہبی عقیدت و احترام سے منعقد کیگئی
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان