خبریں

لیاقت آباد زون ڈسٹرکٹ سینٹر کراچی محفل نعتؐ و ذکرِ الٰہی بسلسلہ ماہانہ گیارویں اور پندرویں شریف


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام
لیاقت آباد زون ڈسٹرکٹ سینٹر کراچی
محفل نعتؐ و ذکرِ الٰہی
بسلسلہ ماہانہ گیارویں اور پندرویں شریف
بروز اتوار بعد مغرب لیاقت آباد آستانہ پر
محفل کا اہتمام کیا گیا
خطاب محترم جناب عبدالسلیم گوہر (امیرِ کراچی)
محترم جناب مدثر قادری سابقہ امیرِ کراچی
محترم جناب زاکر قرشی امیر لیاقت آباد
محترم جناب محمد حنیف قادری امیر اورنگی ٹاون
کراچی ڈویژن کیبنیٹ کے اراکین اور سینیئر زاکرین کی محفل میں بھرپور شرکت
عبدالسلیم گوہر نے خطاب میں ذاکرین کی حوصلہ افزائی
سالانہ ربیع الاوّل شریف کی ریلیاں اور عظیم الشان سالانہ مرکزی گیارویں شریف اور سالانہ جشنِ ولادت مرشد پاک کے پروگرامز میں ذاکرین نے دامِ درہم سخن پوری کراچی سے ذاکرین نے تعاون کیا اس پر تمام ذاکرین اور لیاقت آباد زون کے زاکرین کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور اُمید کرتے ہیں تمام ذاکرین آئندہ بھی آپس میں مل جل کر محبت سےمشن میں کام کریں گے یہ روحانی مشن نہ میرا ہے نہ آپ کا ہے اس میں کام کرنے کی سعادت مرشد پاک حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی جس کو چاہیں گے اس سے لےلیں گے تو مشن کے کام کرنے کی سعادت کو سمجھیں اور آگے بڑھ کر اس مشن کی خدمت کریں سرکار مرشد پاک نے ہمیں محبت کا درس دیا ہے ذکرِ اللّہ کے ذریعے سینوں میں نورِ الٰہی پیدا کریں اور نفرتوں کے بتوں کو ختم کرکے اک آواز اک جھٹ ہوکر مشن کی ترویج واشاعت میں محبت کے ساتھ اپنا وقت ضرور لگائیں سرکار ہماری کاوشوں کوقبول فرمائیں آمین
صلاة السلام ذکر فاتحہ دُعا پر محفل کا اختتام کیا گیا
شرکاءِ محفل کیلئے لنگر کا اہتمام بھی کیاگیا
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام کراچی ڈویژن