لختِ جگر حضور حضرت سیّدنا غوث محمد شانی بابا رحمت اللّہ علیہ کے عرس کی تمام صاحبزادگان مرشد پاک کی طرف سے ذاکرین کو مبارکباد
4رمضان المبارک
مرشد کریم حضرت سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی
کے لختِ جگر حضور حضرت سیّدنا غوث محمد شانی بابا رحمت اللّہ علیہ کے عرس کی تمام صاحبزادگان مرشد پاک کی طرف سے ذاکرین کو مبارکباد سالانہ محفل لاک ڈون کی وجہ سےتمام حضرات اپنے گھروں پر فیملی کے ساتھ منعقد کریں جس میں ذکر اور فاتحہ خوانی کریں اور عرس مبارک شانی بابا رحمت اللّہ علیہ کی یاد میں نظر نیاز کا اہتمام کریں اللّہ پاک مرشد کی آل کے صدقے دنیا سے جلد از جلد اس کرونا جیسی وبائی بیماری کا خاتمہ فرمائے اور ہر پریشان حال کی مشکل کو دور فرمائے ہمارے ملک پاکستان کو استحکام نصیب فرمائے آمین
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن