عظیم الشان سالانہ شانداراستقبالِ ربیع الاوّل ریلی کراچی کے زون صدر کے تحت نکالی گئی۔
عظیم الشان سالانہ شانداراستقبالِ ربیع الاوّل ریلی
محترم جناب ولی حسین
(نمائندہ خصوصی سرپرست انجمن بذا)
زیرِ قیادت
محترم جناب سیّدزاہد حسین قادری امیرکراچی
محترم جناب عبدالسلیم قادری سابقہ امیر کراچی
خطبہ استقبالیہ
محترم جناب انور اقبال نائب امیر ڈسٹرکٹ ایسٹ
منتظمین
محترم جناب اخلاق قادری
امیر ڈسٹرکٹ ساوتھ و اراکین
کراچی ڈویژن کیبنیٹ اور ذاکرین کی شرکت
ریلی کا آغاز خالق دیناحال جامع کلاتھ مارکیٹ سے کیاگیا
ریلی شہر کے مختلف علاقے آرام باغ صدر الیکٹرک مارکیٹ موبائل مارکیٹ ایم اے جناح روڈ نمائش گرو مندر سے تین ہٹی نوری شاہ رحمت اللّہ علیہ کے مزار سے ہوتی ہوئی لیاقت آباد 10 نمبر میں روڈ پر اختتام پزیر ہوئی اور
محترم جناب امیر کراچی نے
آمد مُصطفٰیؐ پر تمام عالم اسلام کو مبارکبادپیش فرمائی
اور تقریر فرمائی اور
محترم جناب نور محمد سرہندی صاحب
نے دعائے خیر فرمائی
کی محمدؐ سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن