عظیم الشان سالانہ جشن شاھی کی محفل لاہور میں انعقاد پذیر ہوئی
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام لاہور
عظیم الشان سالانہ جشن شاھی
خصوصی آمد رکن سپریم کونسل
صاحبزادہ مرشد کریم محترم جناب
حماد ریاض احمد گوہر شاہی مدظلہ العالی
محترم جناب وحید نور قادری نائب عالمی مرکزی امیر
محترم جناب اطہر حسین بخاری
محترم جناب غلام فرید قادری
محترم جناب ڈاکٹر جاوید قادری
محترم جناب بختیار منیر قادری
محترم جناب فاروق کھوکر صاحب
ودیگر پنجاب کیبنٹ اراکین ذمہ داران کارکنان نے
بھرپور انداز میں شرکت فرمائیں