خبریں

عظیم الشان ریلی جشنِ ولادت مولاعلی رضی اللہ تعالی عنہا کراچی ڈویژن کے تحت نکالیں جائے گی

عظیم الشان ریلی
جشنِ ولادت مولاعلی رضی اللہ تعالی عنہ
15 مارچ2020 بروز اتوار دوپہر2 بجے
شاہ فیصل آستانہ سے نکالیں جائیگی
آپ تمام حضرات جزبہ سرفروشی کے ساتھ شرکت فرمائیں
نوٹ ٹائم کی پابندی کا خاص خیال رکھیں
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی ڈویژن