عرس مبارک حضرت سید غلام نبی شاہ کشمیری المعروف سمندری بابا کراچی
حضرت سید غلام نبی شاہ کشمیری المعروف سمندر والی سرکار رحمتہ اللہ علیہ کا 28 واں سالانہ عظیم الشان عرس مبارک انشااللہبتاریخ 11/ 12 /13 جمادی الاوّل 1441ھبمطابق 7 /8 /9 جنوری 2020بروز منگل ؛ بدھ ؛ جمعرات منایا جاٸیگابمقام مندیارو لنک روڈ یوسی گھگھر بن قاسم ٹاٶنملیر کرچی