عراق بغدادشریف سے آئے ہوئے بزرگ خادم خاص دربار اعظم حضرت صوفی محمد سلمان عرف بابا جانی القادری بغداد نے شرکت کی
14/ 2/ 2020عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان ٹنڈوالہیار کے تحت ماہانہ گیارھویں شریف کی محفل کا اہتمام ٹنڈوالھیار کے آستانے پر منعقد کیا گیا جس میں عراق بغدادشریف سے آئے ہوئے بزرگ خادم خاص دربار اعظم حضرت صوفی محمد سلمان عرف بابا جانی القادری بغداد نے شرکت کی اس موقع پر مرکزی مشیر جناب حاجی یونس جمال صاحب نے صوفی بزرگ محمد سلمان عرف بابا جانی کو سندھ کا روایتی تحفہ اجرک پیش کی اس موقع پر امیر سندھ حاجی یاسین مغل نے شرکت کی ٹنڈوالھیار کے امیر اور سرفروشوں کی بھرپور تعداد بھی اس محفل میں شریک تھی ۔۔۔۔