خبریں

یوم تحفظ ختم نبوت کی خصوصی محفل أستانہ لاہور میں ہوئی

یوم تحفظ ختم نبوت ماہانہ پندرویں شریف ماہانہ گیارہویں شریف اور عرس حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کی خصوصی محفل أستانہ لاہور میں ہوئی جس میں حمد و نعت کے نذرانے محمد الیاس محمد عرفان الہی قادری رانا حبیب اور طاہر بھائی نے پیش کیے نقابت کے فرائض محمد اشرف محمد عمران شاہی اورمحمد محمد أصف گوہر نے سر انجام دیےغوث پاک کی بارگاہ میں منقبت ابوبکر بھائی نےپیش کی داتا صاحب اور مرشد پاک کی بارگاہ میں منقبت طاہر بھائی نے پیش کی محفل سے خصوصی خطاب بختیار بھائی نے کیا امیر لاہور محمد فاروق کھوکھر نے ذکر الہٰی کی محفل ترتیب دی دعا کے بعد لنگر پیش کیاگیا