ضلع دادو سالانہ عظیم الشان ریلی یوم ولادت باسعادت حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہا
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام ضلع دادو
سالانہ عظیم الشان ریلی
یوم ولادت باسعادت حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہا
خصوصی شرکت
محترم جناب حاجی ملک یونس جمال (مرکزی مشیر)
محترم جناب حاجی یاسین مغل (امیر سندھ)
محترم جناب فیصل قادری (نائب امیر سندھ)
محترم جناب ندیم یوسف (نشر واشاعت سندھ)
محترم جناب کامران ملک (امیر دادو)
محترم جناب عبدالکریم جمالی(امیر سہون شریف)
معزز مہمانانِ گرامی اور ذاکرین نے کثیر تعداد میں
شرکت فرمائی
ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حاجی یاسین مغل نے کہا کہ مولا علی علیہ السلام کا ذکر کرنا اور پنجتن پاک سے محبت کرنا ایک ایسی عبادت ہے جس کا قبول ہونا گارنٹی ہی گارنٹی ہے۔ اور یہ سعادت کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے۔
انجمن سرفروشان اسلام دنیا بھر میں یہ پیغام پہنچا رہی ہے کہ اپنے دلوں کو پاک اور صاف کر کے اس میں آل رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی محبت بسا لو۔
آخر میں پاکستان کی بقاء سلامتی اور استحکام کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔