صاحبزادہ طلعت محمود دادا بن گئے
صاحبزادہ طلعت محمود کے فرزند مزمل طلعت کے گھر بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔ ہم تمام زاکرین صاحبزادہ طلعت محمود اور اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔