شیخوپورہ میں جشن عید ملادالنبی کے سلسلے میں سٹیج پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
آنجمن سرفروشان اسلام شیخوپورہ
آج سیکھم میں عید میلادالنبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے سلسلے میں محفل پاک منعقد کی گئی
جس میں مرکزی میشر چوہدری عصمت اللہ قادری امیر شیخوپورہ عبدالجبار قادری۔ کراچی سے قاری نور محمد سرہندی اور مریدکے ونڈالا ناصر خاں کے ذاکرین کی شرکت
ذاکرین اور عام لوگوں کی شرکت
محفل کے بعد 100پوند کا کیک کاتا گیا اور لنگر تقسیم کیا گیا