سید صفدر بخاری رحمةاللہ علیہ کے دربار شریف پر حاضری اور صاحبزادہ سید منشاء عباس بخاری سے خصوصی ملاقات
انجمن سرفروشان اسلام کے سینئیر ذاکرین
جناب شبیر بھائی
جناب وحید انورقادری صاحب
جناب حاجی اویس صاحب
جناب غلام فرید قادری صاحب اور دیگر ذاکرین کی سید صفدر بخاری رحمةاللہ علیہ کے دربار شریف پر حاضری اور صاحبزادہ سید منشاء عباس بخاری سے خصوصی ملاقات فرمائی
صاحبزادہ منشاء عباس اپنے خیالات کا اظہار فرماتے ہوئے