سیالکوٹ گوپال پور میں جشن عید میلادالنبی کے سلسلہ میں ریلی نکالی گئی
عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام رجسٹرڈ پاکستان تحصیل و ضلع سیالکوٹ گوپال پور میں جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے سلسلہ میں ریلی نکالی گئی الگوھر گارمنٹس اینڈ جنرل سٹور اڈا گوپال پور تحصیل و ضلع سیالکوٹ