سنجورو کی جانب سے ماہانہ گیارہویں شریف اور شیر خدا حضرت علی علیہ سلام کی ولادت باسعادت کا کیک بھی کاٹا گیا
انجمن سرفروشان اسلام سنجورو کی جانب سے ماہانہ گیارہویں شریف اور شیر خدا حضرت علی علیہ سلام کی ولادت باسعادت کا کیک بھی کاٹا گیا
پروگرام کا آغاز حمد باری تعالیٰ سے ہوا جس میں نعت رسول مقبول اور مولا مشکل کشا کی منقبت غوث الاعظم دستگیررضی اللہ تعالٰی عنہ بعد میں قصائد مرشد پاک کے نظرانے پیش کیے گئے ذکرے الاہی کے بعد خصوصی دعا کی گئی
اور لنگر کا خاص اہتمام کیا گیا