خبریں

سرپرست انجمن ہذا کا ملتان کا دورہ

مدینةالاولیاءملتان

سرپرست انجمن ہذا
صاحبزادہ محترم طلعت محمود گوھر شاھی صاحب کا تنظیمی دورہ پنجاب کے سلسلہ میں ملتان آمد امیر ملتان یونس قادری اور ذاکرین کی طرف سے والہانہ استقبال کیا گیا۔آستانہ ملتان میں جنرل اجلاس منعقد ھویا جس میں مرکزی امیر حاجی یونس جمال ، مرکزی نائب امیر یسین مغل، امیر سندھ فیصل قادری، امیر پنجاب رانا جمشید، مرکزی مشیر دانش لودھی، مشیر نشرواشاعت ڈاکٹر جاوید، مشیر مالیات غلام فرید، امیر رنگ پور منیر قادری، امیر میلسی وزیر احمد امیر گلزا پور جاوید شاہ، رنگ پور، خانیوال، میلسی،شجاع آباد، دنیا پور، گلزار پور ساتھیوں کی شرکت ۔ مشن کی بہتری کے لئےمرکزی و صوبائی عہددران کا اظہارِ خیال اور کارکنان کی طرف سے تجاویز پیش کی گئی

عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان ملتان