سرپرست انجمن ہذا صاحبزادہ طلعت محمود گوہر کاسیکھم شیخوپورہ کا دورہ
سیکھم شیخوپورہ آمد
دورہ پنجاب کے سلسلہ میں سرپرست انجمن ہذا
محترم صاحبزادہ طلعت محمود گوھر شاھی صاحب اور مرکزی امیر یونس جمال قادری سندھ کے امیر فیصل قادری صاحب پنجاب کے امیر رانا جمشید صاحب اور صوبائی مشیر نشرواشاعت ڈاکٹر جاوید قادری کی
سیکھم شیخوپورہ آمد۔
ذاکرین نے مرکزی قائدین کو ریلی کی شکل میں خوش آمدید کرتے ھوۓ والہانہ استقبال کیا۔ سرپرست صاحب نے شرکا محفل سے خطاب فرمایا اور نئے آنے والے افراد کو ذکرِ قلب کا اذن دیا۔
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام(رجسٹرڈ)پاکستان