سالانہ پروگرام قبلہ امی جی حضور کی ولادت کے سلسلے میں محفل ذکر الہی و محفل نعت کی محفل جناب ندیم یوسف صاحب کی رہائش گاہ پر منعقد کیا گیا


عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام پاکستان حیدرآباد
سالانہ پروگرام قبلہ امی جی حضور کی ولادت کے سلسلے میں محفل ذکر الہی و محفل نعت کی محفل جناب ندیم یوسف صاحب کی رہائش گاہ پر منعقد کیا گیا اس موقع پر مرکزی مشیر حاجی یونس جمال امیر سندھ اور ان کی کابینہ اور سرفروشوں کی بھرپور تعداد نے شرکت کی ۔۔