زون کراچی محفل نعتؐ و ذکرِ الٰہی بسلسلہ بیادِ شہداءؑ کربلا
انجمن سرفروشان اسلام صدر زون کراچی
محفل نعتؐ و ذکرِ الٰہی بسلسلہ بیادِ شہداءؑ کربلا
منعقد کیگئی
خصوصی شرکت
سیّد زاہد حسین صاحب(امیر کراچی)
محترم جناب بلال صادق صاحب
محترم جناب خواجہ طارق صاحب
و اراکین ڈویژن کیبنیٹ کی شرکت
محفل کے بعد امیرِ کراچی کی ذاکرین سے گفتگو ذاکرین کو مرشد پاک کے روحانی و عرفانی پیغام کو عام کرنے اور مشن کی ترویج و اشاعت کیلئے سب کو مل جھل کر کام کرنے اور محبت سے ایک دوسرے کا ساتھ دینے پر گفتگو فرمائی محفل میں سینیئر ذاکرین نے شرکت فرما
عالمی روحانی تحریک
انجمن سرفروشان اسلام پاکستان کراچی